بارشوں اور طوفان نے تباہی مچادی۔، گدو۔ ڈی جی خان ٹرانسمیشن لائن کے 9 ٹاورز گر گئے

0
3372
Guddu-D.G.Khan Transmission Line affected by storm
Guddu-D.G.Khan Transmission Line affected by storm

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ  کمپنی کے حکام کے مطابق 500 کے وی لائن کے ٹاورز گدو پاور پلانٹ سے 20 کلومیٹر دور انڈس پمپ کے میدانی  میدانی علاقے میں گرے۔ ہیں بلوچستان کے پہاڑی علاقوں سے بارش کے پانی کی آمد سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے متاثرہ تنصیبات تک پہنچنا مشکل ہوگیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان کو متبال ذرائع سے بجلی کی فراہمی کردی گئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ملتان ریجن نے  ٹاورز کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here