نواز شریف کی ریلی کامیاب کرنے کے لئے لیسکو نے اپنا حصہ ڈال دیا۔

0
2685
No Loadshedding in Lahore.

۔ہفتے کی رات لاہور بھر بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی
لیسکو حکام کے مطابق رات بارہ بجے تک ضلع لاہور میں واقع 30 ہزار صنعتی یونٹس کو بجلی کی فراہمی روک دی گئی ہے۔۔۔صنعتوں سے حاصل ہونے والے 500 میگاواٹ بھی گھریلو صارفین کو مل جائیں گے اور وہ اپنے گھروں میں بیٹھ کر مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا گھر واپسی ریلی سے خطاب سن سکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here