نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے حکام کے مطابق 500 کے وی لائن کے ٹاورز گدو پاور پلانٹ سے 20 کلومیٹر دور انڈس پمپ کے میدانی میدانی علاقے میں گرے۔ ہیں بلوچستان کے پہاڑی علاقوں سے بارش کے پانی کی آمد سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے متاثرہ تنصیبات تک پہنچنا مشکل ہوگیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے ضلع ڈی جی خان کو متبال ذرائع سے بجلی کی فراہمی کردی گئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ملتان ریجن نے ٹاورز کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔